Basic Arabic Lesson 2 Flashcards ionicons-v5-c

- آدمی کا بیٹا عقل مند ہے۔

اِبْنُ الرَجُلِ عَاقِلٌ - اِبْنُ (م) الرَجُلِ (م ا) [ مبتدا]۔ عَاقِلٌ [خبر]

- پیتل کا لوٹا قیمتی ہے

اِبرِیقُ الصفرِ ثَمیِنٌ - اِبرِیقُ (م) الصفرِ (م ا) [مبتدا] ثَمیِنٌ [خبر]

ساجد کی الماری پرانی ہے۔

رَفُ ساجِدٍ قَدِیمٍ - رَفُ (م) ساجِدٍ (م ا) [مبتدا] قَدِیمٍ [خبر] -

بارش کا پانی ٹھنڈا ہے۔

مَاءُ المِطْرِ بَارِدٌ - مَاءُ (م) المِطْرِ (م ا) [مبتدا] بارِدٌ [خبر] -

- دریائے نیل کا پانی

مَاءُ النِّیلِ - مَاءُ (م) النِّیلِ (م ا)

- سردی کے مو سم کا سفر / سردیوں کا سفر

رِحْلَةُ الشِّتَاءِ - رِحْلَةُ (م) الشِّتَاءِ (م ا)

- رات کا اندھیرا

ظُلْمَةُ اللَیْلِ - ظُلْمَةُ (م) اللَیْلِ (م ا)

- آدمی کی انگلیاں

أَصَابِعُ الرَّجُلِ -أَصَابِعُ (م) الرَّجُلِ(م ا)

- بجلی کی چمک

لَمْعَانُ البَرْقِ - لَمْعَانُ (م) البَرْقِ (م ا)

- شہر کا/ کے ارد گرد

حَوْلُ البَلَدِ - حَوْلُ (م) البَلَدِ (م ا)

- چراغ کی روشنی

ضَوْءُ السِرَاجِ - ضَوْءُ (م) السِرَاجِ (م ا)

- لوگوں کی سرکشی

طُغْیَانُ النَّاسِ - طُغْیَانُ (م) النَّاسِ (م ا)

- کلاس کا احمق

سُفَھَاءُ الفَصلِ - سُفَھَاءُ (م) الفَصلِ (م ا)

- دوست کی ملاقات

لِقَاءُ الصّدِیقِ - لِقَاءُ (م) الصّدِیقِ (م ا)

- مال کا خرچنا/ خرچ کرنا

اِنفاقُ المالِ ۔ اِنفاقُ (م) المالِ (م ا)

- زکوات کا ادا کرنا

إِتاءُ الزکوٰةِ ۔ إِتاءُ (م) الزکوٰةِ (م ا)

- نماز کا کھڑا کرنا (نماز کے لیے کھڑا کرنا/ ہونا

إِقامةُ الصلٰوةِ - إِقامةُ (م) الصلٰوةِ (م ا)

- انسان کا شک

ریبُ الانسان - ریبُ (م) الانسان (م ا)

۔ فیصلے کا دن

یومُ الدینِ - یومُ (م) الدینِ (م ا)

۔ اِبْرِیقُ نُحَسٍ ثَمِیْنٌ

تانبے کا لوٹا قیمتی ہے

۔ سَقفُ بَیتٍ عَاليٌ

گھر کی چھت اونچی ہے

۔ جِدَارُ دَارٍ طَوِیلٌ

مکان کی دیوار لمبی ہے

۔ بَیْتُ طِیْنٍ رَخِیْصٌ

مٹی کا گھر سستا ہے

۔ جَوْرَبُ صُوفٍ

اون کی جراب

- بَتْحَةُ زُجَاجٍ

شیشے کی بوتل

۔ قِدرُ نُحَاسٍ

تانبے کی دیگچی

۔ اِبرِیقُ صُفرٍ

پیتل کا لوٹا

۔ حَرُ شَمسٍ

سورج کی گرمی

۔ فَرْشُ لِبْنَةٍ

اینٹ کا فرش

۔ نَارُ مؤقِدٍ

چولہے کی آگ

- قوائمُ عَرْشٍ

تخت کے پاے

۔ سَرِیرُ حَمِیدٍ

حمید کی چارپائی

۔ رَفُ حَدِیْدٍ

لوہے کی الماری

۔ تُرابُ فَرْشٍ

فرش کی گرد

۔ سَقْفُ بَیْتٍ

گھر کی چھت

۔ خُشُبُ مِنضَدَةٍ

میز کی لکڑی

- نَافِذَةُ غُرْفَةٍ

کمرے کی کھڑکی

۔ جَرَّةُ طِینٍ

مٹی کا گھڑا

۔ مِصرَاعُ بَابٍ

دروازے کا پٹ

- جِدارُ دَارٍ

مکان کی دیوار