Basic Arabic Lesson 4 Flashcards
فَعَلْتَ (تم نے کیا) ، اَتَیْتَ (تم آے)،
مزکر حاضر واحد
فَعَلنَ (ان عورتوں نے کیا)
مؤنث غائب جمع
جَعَلَا( وہ دو بناتے ہیں) دَعَوا (ان دونوں نے وعدہ کیا)
مزکر غائب تثنیہ
خَتَمَ (مہر لگائ) ذَھَبَ (چھین لی) تَرَکَ (چھوڑ دیا) خَلَقَ (پیدا کیا) جَعَلَ (بنایا) اَمَرَ ( حکم دیا)
مزکر غائب واحد
کشتی مو بنایا گیا
صُنِعَ الفُلکُ
ان سب عورتوں سے پوچھا گیا
سُئِلتُنَّ
اس ایک عورت کو ڈھونڈا گیا
وُجِدَت
ہمیں بنایا گیا
خُلِقناَ
ان سب مردوں کو بنایا گیا۔
خُلِقتُم
اس ایک مزکر کو کاٹا گیا
قُطِعَ
اس ایک لرکی/عورت پر ظلم کیا گیا
ظُلِمَت
اس ایک مؤنث جانور کو ذبح کیا گیا
ذُبِحَت
اس ایک عورت کی مدد کی گئ
نُصِرَت
ان سب مردوں کو مارا گیا
ضُرِبُوا
خالد مسجد آیا
جَاءَ خالدٌ امسجَدَ
خالہ نے گدم پیسی
طَحَنَت الخَالَةُ القُمحَ
بکری نے بچے کو سینگ مارا
نَطَحَ الشَّاةُ طِفلاً
غزالی نے کتاب لکھی
کَتَبَ الغَزَالِیُ کِتابً
ساجد نے خالد کو روکا
مَنَعَ ساجَدٌ خَا لِدً
گناہگار/فاسق نے وعدے کو توڑا
نَقَضَ الفَاسَقُ العھدَ
نُوح نے کشتی کو بنایا
صَنَعَ نُحٌ الفُلکَ
اللہ نے زمین کو تخلیق کیا
خَلَقَاللہُ الرضَ
نَصَرَ عابِدٌ صديقَ حامیدٍ
عابد نے حمید کے دوست کی مدد کی
نَصَرَ صَدِیقُ حَمیدٍ عابِدً
حمید کے دوست نے عابد کی مدد کی
مَزَّقَتِ الثَوْبَ
تم ایک عورت نے کپڑا پھاڑا
عَابَدَتَ اللہَ
تم نے اللہ کی عبادت کے
ضَرَبتُ الکَلْبَ
میں نے کتے کو مارا
اَکَلَتْ الدُجَاجَةُ اَرُزٌ
مرغی نے چاول
نَطَحَ الشَّاةُ الطِفلَ
بکری نے بچے کو مارا
اَکَلاَ الخالُ خُبزٌ
ماموں نے روٹی کھای
طَحَنَ الاجِيرُ قُمحً - طَحَنَ الاجِيرُ القُمحَ
مزدور نے گندم پیسی
طَبَخَتْ لَحْمً ۔ طَبَخَتَ اللَحمَ
لڑکی نے گوشت پکایا
عَجَنَتْ دَقِيقً۔ عَجَنَتَ الْدَقِیقَ۔ یا ایسے بھی کہا جا سکتا ہے: عَجَنَتَ الاَمْرَأَتُ دَقِیقً
عورت نے آٹا گوندھا
ھَزُمَ طَارِقٌ عَدُوً۔ ھَزُمَ طارِقٌ العَدُوَ
طارق نے دشمن کو شکست دی
کَتَبَ خالدٌ مَکتُوبً۔ کَتَبَ خالدٌ المَکتُوبَ
خالد نے خط لکھا
مَنَعَ نَصيرٌ محمودً
نصیر نے محمود کو روکا